:ہماری برامدات

پاکستان سے سیمنٹ کی برامدات میں بھی ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کا نام ایک نمایاں حثیت کا حامل ہے، ہمارا ہمیشہ سے یہ پیشے نظر رہا ہے کہ اپنے صارفین کو تسلی بخش خدمات اور اپنی مصنوعات کے ذریعے مطمئن رکھیں،ہمارے مخصوص ماہر نمائندے ہمشہ صارفین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے معیاری خدمت فراہم کرتے ہیں اور اس مقصد کے لئے بہترین اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے صارفین کو بہترین حل فراہم کریں۔

:برامدات کے لئے ہماری اہم منڈیاں درجہ ذیل ہیں۔

سری لنکا -

مشرق وسطی -

ہندوستان -

افریقی ممالک -

Control Panel
Webmail