News & Announcements:

31/10/2018

پہلی سہ مائی رپورٹ کا اجرا

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے ستمبر 2018 میں اختتام پزیر ہونے والے اپنے مالیاتی سہ مائی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کی تفصیلات سرمایہ کاروں سے تعلقات کے پیج پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
24/09/2018

سالانہ رپورٹ کااجرا

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے جون 2018 میں اختتام پزیر ہونے والے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات سرمایہ کاروں کے بیج پرملاحضہ کی جا سکتی ہیں۔.
28/04/2018

نو ماہ پر مبنی مالیاتی رپورٹ

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے برائے مدت مارچ، 2018 کی مالیاتی رپورٹ کا اجرا کر دیا ہے، تفصیلات مالیاتی رپورٹ، سرمایہ کاروں کے صفحے پر ملاحضہ فرمائیں۔
16/03/2018

چیف ایگزیکٹو کا تقرر

16/02/2018

ششماہی اکاؤنٹس

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے برائے مدت دسمبر،2017 کی مالیاتی رپورٹ کا اجرا کر دیا ہے، تفصیلات مالیاتی رپورٹ، سرمایہ کاروں کے صفحے پر ملاحضہ فرمائیں۔
30/10/2017

پہلی سہ مائی رپورٹ کا اجرا

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے ستمبر 2017 میں اختتام پزیر ہونے والے اپنے مالیاتی سہ مائی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کی تفصیلات سرمایہ کاروں سے تعلقات کے پیج پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
22/09/2017

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے سالانہ بہترین کارپوریٹ رپورٹ کا ایورڑ 2016 جیت لیا

(جھلیکاں)
28/08/2017

سالانہ رپورٹ کااجرا

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے جون 2017 میں اختتام پزیر ہونے والے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات سرمایہ کاروں کے بیج پرملاحضہ کی جا سکتی ہیں۔.
07/08/2017

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے سالانہ ماحولیات ایکسیلنس ایوارڈ ایورڑ جیت لیا

(جھلیکاں)
28/04/2017

نو ماہ پر مبنی مالیاتی رپورٹ

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے برائے مدت مارچ،2017 کی مالیاتی رپورٹ کا اجرا کر دیا ہے، تفصیلات مالیاتی رپورٹ، سرمایہ کاروں کے صفحے پر ملاحضہ فرمائیں۔
20/02/2017

ششماہی اکاؤنٹس

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے برائے مدت دسمبر،2016 کی مالیاتی رپورٹ کا اجرا کر دیا ہے، تفصیلات مالیاتی رپورٹ، سرمایہ کاروں کے صفحے پر ملاحضہ فرمائیں۔
29/10/2016

پہلی سہ مائی رپورٹ کا اجرا

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے ستمبر 2016 میں اختتام پزیر ہونے والے اپنے مالیاتی سہ مائی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کی تفصیلات سرمایہ کاروں سے تعلقات کے پیج پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
26/09/2016

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی مفت میڈیکل کیمپ

(جھلیکاں)
26/09/2016

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے سالانہ ماحولیات ایکسیلنس ایوارڈ ایورڑ جیت لیا

(جھلیکاں)
06/09/2016

سالانہ رپورٹ کااجرا

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے جون 2016 میں اختتام پزیر ہونے والے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات سرمایہ کاروں کے بیج پرملاحضہ کی جا سکتی ہیں۔.
28/04/2016

نو ماہ پر مبنی مالیاتی رپورٹ

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے برائے مدت مارچ،2016 کی مالیاتی رپورٹ کا اجرا کر دیا ہے، تفصیلات مالیاتی رپورٹ، سرمایہ کاروں کے صفحے پر ملاحضہ فرمائیں۔
11/02/2016

ششماہی اکاؤنٹس

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے برائے مدت دسمبر،2015 کی مالیاتی رپورٹ کا اجرا کر دیا ہے، تفصیلات مالیاتی رپورٹ، سرمایہ کاروں کے صفحے پر ملاحضہ فرمائیں۔
23/12/2015

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے کارپوریٹ سماجی ذمے داری 2016 کا ایورڑ جیت لیا

قومی فورم برائے صحت اور ماحولیات نے مندرجہ زیل کیٹگریز

تعلیم اور کفالت (اسپانسرشپ)

علاقائی ترقیاتی خدمات (کمیونٹی ڈویلپمینٹ سروس)

میں کارپوریٹ سماجی ذمےداری 2016 کے تحت بہترین کارکردگی پر ایورڈز کا انعقاد کیا، جو اللہ کی مہربانی اور اپنی کارکردگی کے باعث ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے جیت لیا۔ یہ ایورڈ نا صرف قومی سطح پر ادارے کی نیک نامی اور محنت کا اعتراف ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کے تمام ملازمین، انتظامیہ کی کارکردگی کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

06/11/2015

نئے اور محفوظ سیمنٹ تھیلوں کی تقریبِ رونمائی

یہاں پر کلک کریں.
30/10/2015

پہلی سہ مائی رپورٹ کا اجرا

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے ستمبر 2015 میں اختتام پزیر ہونے والے اپنے مالیاتی سہ مائی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کی تفصیلات سرمایہ کاروں سے تعلقات کے پیج پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
23/09/2015

سالانہ رپورٹ کااجرا

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے جون 2015 میں اختتام پزیر ہونے والے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات سرمایہ کاروں کے بیج پرملاحضہ کی جا سکتی ہیں۔.
17/09/2015

مالیاتی نتائج برائے مدت جون،2015

یہاں پر کلک کریں
29/04/2015

نو ماہ پر مبنی مالیاتی رپورٹ

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی نے برائے مدت مارچ،2015 کی مالیاتی رپورٹ کا اجرا کر دیا ہے، تفصیلات مالیاتی رپورٹ، سرمایہ کاروں کے صفحے پر ملاحضہ فرمائیں۔
24/04/2015

بورڈ آف ڈائریکٹرز کا وزٹ

بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکین نے23 اپریل 2015 کو ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کا دورہ کیا، (دورے کی جھلیکاں)
16/04/2015

ڈیٹا سینٹر کا افتتاح

ھٹھہ سیمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے 8 اپریل 2015 کو فیکٹری میں جدید اور نئے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کیا، انٹرنیٹ اور تمام ڈیٹا سروسز اب اس ڈیٹا سینٹر سے فراہم کی جائیں گی۔. (Event Highlights)
Control Panel
Webmail