:تجارتی حکمت عملی


۔ سیمنٹ کے پیداواری پلانٹ کو لگانا، خریدنا، حاصل کرنا، تجارتی بنیادوں پر چلانا اور پلانٹ کو وسیع پیمانے پر توسیع دینا۔


۔ خریدنا، لیز(ٹھیکہ،کرایہ،قسطوں پر) پر لینا،یا ذمےداری حاصل کرنا، کسی کاروبار اور زمین کی یا کوئی حصہ لینا اُن کاروباری ادروں کا (سے) جو پاکستان میں کہیں بھی سیمنٹ کی پیداوار میں مصروف عمل ہیں۔


۔ خریدنا، لیز(ٹھیکہ،کرایہ،قسطوں پر) پر لینا، کسی کان(معدنی) کو حاصل کرنا یا اس کے مالکانہ حقوق حاصل کرنا، یا دھات پیدا کرنے والی (معدنی) زمین کے ملکانہ حقوق حاصل کرنا پاکستان میں یا کہیں بھی اور ان کو تجارتی مقاصد کے لئے حاصل کرنا۔


۔ برقی توانائی(بجلی) کمپنی اپنی تمام تر شاخوں کے ساتھ پاکستان بھر میں کبیلز، بجلی کی تاریں بنانا، اور بجلی کی پیداوار، اور بجلی کی تقسیم(سپلائی) جس سے شہر، قصبے، سٹرکیں، گلیاں تھیٹر، بازار،عمارتیں(چاہئے سرکاری ہوں یا نجی) روشن ہو سکیں۔


۔ شراکت داری کرنا، یا منافع میں شریک کرنا، مشترکہ طور پر منصوبہ سازی کرنا، کسی بھی فرد،ادارے یا کمپنی کے ساتھ جو کہ مجاز اور اہل ہو۔


۔ تشہیر کرنا مکمل طور پر پر یا جزوی طور پر منسلک اور زیلی اداروں کی، رکھنا یا نکال دینا حصص کا کمپنی کے بہترین مفاد کے لئے۔


۔ کمپنی کی پہچان، اندراج(رجسٹرریشن) اور شناخت قائم کرنا کسی بھی ملک میں تاکہ کمپنی تجارتی سر گرمیاں جاری رکھ سکے۔


۔ ڈرا کرنا(نکال لینا)، بنانا(تیار کرنا)، جاری کرنا (اجرا کرنا)، قبول کرنا، تصدیق کرنا، رعایت دینا، اقراری(درشتی ہنڈی، تحریری معاہدہ) پر بحث کرنا (سمجھوت بازی)، بلز آف ایکسچینج(مبادلہ ہنڈی)، بلز آف لیڈنگ (بار نامہ جہاز) ،اور ڈیلوری احکام نامہ، یا جو بھی ادارے کے تجارتی نکتہ نگاہ سے مفید اہم اور قانونی ہو۔


۔ کمپنی کے فنڈز(رقوم،اثاثہ جات) کسی دوسری کمپنی میں بطور سرمایہ کاری لگانا، کسی دوسری کمپنی کے حصص حاصل کرنا، اور مناسب وقت پر اُن کا بیچنا یا خریدنا۔


۔ کمپنی کے فنڈز (رقوم) کسی بھی بینک، یا مالیاتی ادارے، یا کسی مالیاتی ادارے(این بی ایف آئی) میں ضمانت اور بنا کسی ضمانت کے(شرائط لاگو) شرمایہ کاری کرنا یا فنڈز کوکمپنی صوابدیدی اختیارات کے ساتھ استعمال کرنا۔


۔ بیچنا،یا کوئی معاہدہ کرنا ادارے کی ملکیتی زمین کو یا اس کے کسی بھی حصے کو کمپنی کے مطابق جو درست ہو۔


۔ معاہدے کی کارکردگی کی ضمانت دینا فرد یا ادارے کی جو کمپنی سے منسلک ہو۔


:کارباری حکمت عملی اور اقدامات


۔ ٹھٹہ سیمنٹ کمپنی اپنے صارفین کو مقدم رکھنے اور اہمیت دینے والی کمپنی ہے جو تعمیراتی مقاصد کے لئے معیاری مصنوعات فراہم کر رہی ہے۔


:تصور


۔ ہمارا مقصد کمپنی کو سیمنٹ کی پیداوار میں ایک ایسا متحرک اور پائیدار ادارہ اور پیداواری یونٹ بنانا ہے، جو پاکستان میں سیمنٹ کی پیداور میں جدید آلات سے لیس ہو کر ملک کی معیشت میں مضبوط،بھرپور اور اہم کردار ادا کر سکے۔


:نصب العین


: ہمارا نصب العین اپنے صارفین کا مکمل اعتماد اور ان کا ٹھٹھہ سیمنٹ پر بے لاگ بھروسہ ہے جس کے لئے ہم

۔ اپنے صارفین کو معیاری اور مسابقتی نرخوں پر بہترین مصنوعات فراہم کرتے ہیں۔

۔ بہترین شرح منافع پیدا کرتے ہیں تاکہ ہمارے حصہ داروں(شیئر ہولڈرز) کی قدر میں اضافہ ہو۔


:جاری احسن اقدامات


۔ نئے، جدید کارکردگی فراہم کرنے والی ٹیکنالوجیز پر سرمایہ کاری کرنا۔


۔ ماحول دوست ماحول متعارف کروانا اور اس پر سرمایہ کاری کرنا۔


۔ وسائل کے لئے خود پر انحصار کرنا۔


۔ مصنوعات کی وسعت اور تنوع۔


۔ ادارے کے ملازمین اور وابستہ افراد کے لئے تربیتی نشستوں، ورک شاپس کا اہتمام کرنا۔


۔ خدمات فراہم کرنے والے نظام اور صارفین سے رابطہ کاری کو موثر اور مسلسل بہتری کی طرف لے کر جانا۔


۔ نئے، نوجوان، تربیت یافتہ افراد پر سرمایہ کاری کرنا تا کہ ادارےاور ملک کی ترقی ممکن ہو۔


۔ مالیاتی انتظام کو جدید انداز میں چلانا۔


۔ کارپوریٹ انداز میں رہنمائی اور تربیت۔


۔ صارفین کومقدم رکھنا اور اہمیت دینا۔


۔ حکمت عملی کے حوالے سے شراکت داری۔


Control Panel
Webmail