ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی اعلی انسانی اقداروں کی حامل ہے اور اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ وہ انسانی وسائل کی امین ہے، انسانی وسائل کو اخلاقی اقداروں کے ساتھ پروان چڑھاتی ہے اور انھیں اس بات کی تحریک دیتی کہ وہ دور رس نتائج کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں، اپنے ملازمین کی بھرپور حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ ان کے اندر اس بات کا احساس جگاتی ہے کہ وہ بھی ادارے کے شریک مالک ہیں اور انھیں بھر پور وابستگی اور عزم کے ساتھ کامیابی کا سفر طے کرنا ہے
:ترقی کے کہ اس سفر میں ایک سہولت کار کا کردار ادا کرتے ہوئے ہم کام کرنے کا ایک ایسا ماحول فراہم کرتے ہیں جہاں لوگوں کو پیشکش کی جاتی ہے
فی الوقع ملازمت کے لئے کوئی نشست دستیاب نہیں، مگر آپ اپنا بائیو ڈیٹا اور معلومات ہمیں ای میل کر سکتے ہیں۔
“careers@thattacement.com”