رکنیت

ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی، آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی رکن ہے جس کا رجسٹریشن نمبر
APCMA-25
ہے، آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن پاکستان کے سیمنٹ مینوفیکچررز کی ایپیکس باڈی ہے جو کہ سیکشن 3 ٹریڈ آرگنائزیشن آرڈینینس 2007 کے تحت ( لائیسنس نمبر 14، 26 اپریل 2008) منسٹری آف کامرس سے جاری کیا ہے، اس کی تشکیل 1984 کمپنی آرڈینینس کے تحت 14 ستمبر 1992 میں کی گئی۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن۔

House No. 27-28/3A FCC, Gulberg-IV, Lahore.

Tel. 042-35871632 - 33

Fax. 042-35874442

www.apcma.com

apcma@apcma.com